Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 498|Reply: 0

مجتبیٰ خامنہ ای کا انجام بھی وہی ہو گا جو والد کا ہوا: لنزے گراہم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 16:22:22 | Show all posts |Read mode
  لنزے گراہم — فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی و ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی دے دی۔

ری پبلکن سینیٹر نے نئے سُپریم لیڈر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انجام بھی وہی ہو گا جو ان کے والد کا ہوا۔

اس سے قبل ٹرمپ نے اپنے تازہ انٹرویو میں مجبتیٰ حسینی خامنہ ای کی بطور سپریم لیڈر نامزدگی پر تبصرے سے گریز کیا اور مختصر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ دیکھیں گے کیا ہوتا ہے۔   
مجبتیٰ خامنہ ای کی بطور سپریم لیڈر نامزدگی، ٹرمپ کا تبصرے سے گریز

اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے اس تقرری پر تفصیلی تنقید کرنے سے انکار کیا۔   

اسرائیلی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ جنگ ختم کرنےکا فیصلہ نیتن یاہو کے ساتھ اتفاقِ رائے سے کریں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ میری نیتن یاہو سے بات ہوئی ہے، فیصلہ درست وقت پر کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:47 GMT+5 , Processed in 0.045998 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list