Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 939|Reply: 0

تربت میں پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 16:22:24 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

بلوچستان کے شہر تربت میں بھی پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

وزیرِ اعلیٰ بلوجستان سرفراز بگٹی نے سرکٹ ہاؤس تربت میں گرین پیپلز بس چلا کر ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کیا۔

اس حوالے سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ جدید سہولتوں سے آراستہ بسوں میں 100 مسافروں کی گنجائش ہے، تربت شہر میں ابتدائی طور پر 4 بسیں فراہم کی گئیں، 18بس اسٹیشن قائم کیے جا رہے ہیں۔   
کوئٹہ: گرین بس سروس 12 روز بعد بحال

کوئٹہ شہر میں گرین بس سروس آج 12 روز بعد بحال ہو گئی۔   

وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا کہ تربت میں گرین پیپلز بس سروس سے روزانہ 4500 سے زائد افراد مستفید ہوں گے۔

اُنہوں نے کہا کہ تربت میں خواتین کے لیے پنک بس سروس بھی جلد شروع کی جائے گی، ایسی پالیسیاں تشکیل دے رہے ہیں جن سے نوجوانوں کا ریاست پر اعتماد بحال ہو، اصلاحاتی ایجنڈے کے نتائج وسیع المدتی ہوتے ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہم نے بند اسکول کھولنے کا جو وعدہ کیا اس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے، مکران ڈویژن میں گودار نمایاں رہا، جہاں ایک بھی اسکول بند نہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میرٹ پر اساتذہ بھرتی ہو رہے ہیں 3200 بند اسکول دوبارہ فعال ہو چکے، پڑوسی ملک کی کشیدہ صورتِ حال سے پورا خطہ متاثر ہو رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:45 GMT+5 , Processed in 0.044431 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list