Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 637|Reply: 0

سعودی عرب کی خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 17:00:57 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

اس حوالے سے سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، خلیج تعاون کونسل کے ممالک اور دوست ریاستوں کے خلاف حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔

سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایرانی کارروائیوں کو کسی بھی صورت قابل قبول یا جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔   
اسرائیل کا 30 ایرانی تیل کے ذخائر پر حملہ، امریکا و اسرائیل میں اختلافات پیدا

اسرائیل کی جانب سے ایران میں تیل کے 30 ذخیروں پر حملوں نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان اختلافات پیدا کر دیے۔   

سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ جوف ریجن میں ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔  

ادھر  متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ میں آئل انڈسٹری زون میں آگ بھڑک اٹھی۔

اماراتی حکام کے مطابق آگ ڈرون کا ملبے گرنے کے باعث لگی، تاہم انڈسٹری زون کی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:46 GMT+5 , Processed in 0.046860 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list