Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 268|Reply: 0

امریکی اخبار نے بچیوں کے اسکول پر ایران کے حملے کا ٹرمپ کا دعویٰ غلط ثابت کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 17:40:27 | Show all posts |Read mode
  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بچیوں کے اسکول پر ایران کے حملے کا ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ غلط ثابت کر دیا۔

نیویارک ٹائمز کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسکول پر امریکی میزائل گرا، جس کے نتیجے میں 160 سے زائد بچیاں شہید ہوئیں۔

ماہرین نے بحری اڈے پر ٹوما ہاک میزائل گرنے کی وڈیو کا تجزیہ کیا ہے، سیٹلائٹ تصاویر، سوشل میڈیا پوسٹس اور دیگر ویڈیوز سمیت مختلف شواہد سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایلیمنٹری اسکول کو اسی وقت نقصان پہنچا، جس وقت پاسداران کے بحری اڈے کو نشانہ بنایا جارہا تھا۔   
لڑکیوں کے اسکول پر حملہ: ٹرمپ نے الزام ایران پر ڈال دیا

اس موقع پر امریکی وزیر دفاع بھی موجود تھے   

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوٰی کیا تھا کہ ان کے خیال میں اسکول پر حملہ ایران کی جانب سے کیا گیا تھا۔

صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھا کہ ایران کے ہتھیار اکثر غیر درست ہوتے ہیں۔ امریکا اس حملے میں شامل نہیں تھا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے بغیر کسی ثبوت کے کہا کہ میرے خیال میں اور جو میں نے دیکھا ہے اس کے مطابق یہ حملہ ایران نے ہی کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:49 GMT+5 , Processed in 0.046651 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list