Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 189|Reply: 0

ترکیہ نے شمالی قبرص میں فضائی دفاعی نظام اور 6 ایف 16 طیارے تعینات کر دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 18:19:33 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

مشرقی بحیرۂ روم میں بھی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ترکیہ نے شمالی قبرص میں فضائی دفاعی نظام اور 6 ایف 16 طیارے تعینات کر دیے۔

اس حوالے سے ترک وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ ضرورت پیش آئی تو ترک قبرصیوں کی سیکیورٹی کے لیے اضافی اقدامات کریں گے۔

واضح رہے کہ خلیجی ممالک پر میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • سعودی عرب کی خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت  
  • اسرائیل کا 30 ایرانی تیل کے ذخائر پر حملہ، امریکا و اسرائیل میں اختلافات پیدا  




بحرین میں ایرانی ڈرون حملے میں جزیرہ سِترہ میں 32 افراد زخمی ہو گئے، بحرین کی وزارتِ صحت کے مطابق تمام زخمی بحرینی شہری ہیں جن میں 4 کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں بھی کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، قطر کی وزارتِ دفاع کے مطابق فضائی دفاعی نظام نے ایک میزائل حملہ ناکام بنا دیا۔

ادھر امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے باعث سعودی عرب میں تعینات اپنے سفارتی عملے کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔  

گزشتہ ہفتے ریاض میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون حملہ ہوا تھا جبکہ کویت اور متحدہ عرب امارات میں بھی امریکی سفارتخانوں کو نقصان پہنچا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:45 GMT+5 , Processed in 0.074471 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list