Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 722|Reply: 0

چین کی ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 18:58:26 | Show all posts |Read mode
  —فائل فوٹو

چین نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی کسی بھی کوشش کی مخالفت کر دی۔

ایران میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے کی بطور نئے سپریم لیڈر تقرری پر چین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کی تقرری ایران کا آئینی فیصلہ ہے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین دوسرے ممالک کے داخلی امور میں کسی بھی بہانے سے مداخلت کی مخالفت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

  • مجتبیٰ خامنہ ای کا انجام بھی وہی ہو گا جو والد کا ہوا: لنزے گراہم  
  • آیت اللّٰہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کردیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا  




ترجمان نے کہا کہ ایران کی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کیا جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی و ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے ایران کے نو منتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو دھمکی دے دی۔

ری پبلکن سینیٹر نے نئے سپریم لیڈر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا انجام بھی وہی ہو گا جو ان کے والد کا ہوا۔

یاد رہے کہ 56 سالہ مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کو ایران کے سپریم لیڈر کے عہدے پر 88 رکنی مجلسِ خبرگانِ رہبری نے نامزد کیا ہے۔

اس حوالے سے مذہبی ادارے نے تصدیق کی ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کو مجلسِ خبرگان کے معزز نمائندوں کی فیصلہ کن رائے کی بنیاد پر ایران کے موجودہ نظام کے تیسرے رہنما کے طور پر مقرر اور متعارف کرایا گیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 13:45 GMT+5 , Processed in 0.048721 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list