Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 777|Reply: 0

76 سالہ چینی اداکارہ کو نوعمر لڑکی کا کردار ادا کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-9 20:16:29 | Show all posts |Read mode
  چینی اداکارہ لیو شیاؤ کنگ — فائل فوٹو  

چین کی معروف اداکارہ لیو شیاؤ کنگ کو نئے ڈرامے میں نوعمر لڑکی کا کردار ادا کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

نئی ڈرامہ سیریز ’جن شیو این رین‘ میں لیو شیاؤ کنگ نے ایک نوعمر لڑکی کا کردار ادا کیا ہے اور صرف اتنا ہی نہیں بلکہ وہ اپنے سے 3 دہائیاں چھوٹے ساتھی اداکار کے ساتھ رومانس کرتے بھی نظر آئیں۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈرامہ سیریز کی پروڈکشن ٹیم نے اسکرین پر اداکارہ کو کم عمر دکھانے کے لیے فلٹرز کا وسیع پیمانے پر استعمال کیا ہے۔   
چینی اداکار کی شو کے دوران وِگ اتر گئی

چین کے معروف اداکار چین ژے یوان سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے۔    

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ لیو شیاؤ کنگ جو تاریخی شخصیات کے کرداروں میں جلوہ گر ہونے کے لیے مشہور ہیں۔

رپورٹ کے مطابق چینی اداکارہ نے 2023ء میں بھی جنگ پر مبنی فلم ’آئس اسنائپر 2‘ میں ایک 17 سالہ لڑکی کا کردار ادا کیا تھا اور اس وقت بھی اُنہیں  اسی طرح کی تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

لیو شیاؤ کنگ کو چینی سنیما کی ایک ممتاز شخصیت کے طور پر جانا جاتا ہے، جنہوں اپنے کیریئر کے دوران چینی شوبز انڈسٹری کی بہت سے مشہور پروڈکشن ہاؤسز کے کامیاب پروجیکٹس میں نمایاں کردار ادا کیے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-18 17:54 GMT+5 , Processed in 0.046770 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list