Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 145|Reply: 0

جاپان میں خاتون نے اے آئی پارٹنر سے شادی کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2025-12-17 23:27:48 | Show all posts |Read mode
جاپان میں مصنوعی ذہانت سے جڑے ایک منفرد واقعے نے توجہ حاصل کر لی جہاں 32 سالہ جاپانی خاتون نے اپنے تخلیق کردہ اے آئی کردار کے ساتھ شادی کرلی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اے آئی پارٹنر کو خاتون نے خود چیٹ بوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ڈیزائن کیا تھا۔ شادی کی تقریب روایتی انداز میں منعقد کی گئی جس میں میں یوزینا نے سفید لباس پہن کر اور AR (اگمینٹڈ رئیلٹی) گلاسز کے ساتھ شرکت کی تاہم دلہا صرف ڈیجیٹل اسکرین پر موجود تھا۔



شادی کی تقریب ان کے گھر میں حقیقی شادی کی طرح رسم ادا کی گئی، 32 سالہ یوزینا نوگ کا کہنا ہے کہ وہ اس اے آئی پارٹنر سے طویل عرصے سے بات چیت کر رہی تھیں، جو وقت کے ساتھ جذباتی تعلق میں بدل گئی۔



  

اگرچہ یہ شادی جاپان میں قانونی طور پر تسلیم شدہ نہیں مگر اس واقعے نے جدید ٹیکنالوجی، تنہائی اور انسانی جذبات کے باہمی تعلق پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

ماہرین کے مطابق ایسے واقعات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ مصنوعی ذہانت کس طرح انسانی زندگی اور تعلقات میں تیزی سے جگہ بنا رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 05:07 GMT+5 , Processed in 0.066946 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list