Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 529|Reply: 0

کراچی میں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193990
Post time 2025-12-27 19:15:55 | Show all posts |Read mode
کراچی میں چار روزہ عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شرکت کی، جیو اور جنگ گروپ کانفرنس کا میڈیا پارٹنر ہے۔

آرٹس کونسل کراچی میں 18ویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک کے بعد قومی ترانہ بجا کر کیا گیا، تقریب میں عالمی اردو کانفرنس پر بنائی گئی شو ریل پیش کی گئی۔

عالمی اردو کانفرنس میں طلبہ اور عوام نے شرکت کی، تقریب میں قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ اور کرسمس کا کیک  بھی کاٹا گیا، صدر آرٹس کونسل نے خطبہ استقبالیہ اور ادیب ناصر عباس نیئر نے کلیدی خطبہ پیش کیا۔

صدر آرٹس کونسل کراچی محمد احمد شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ  عالمی اردو کانفرنس کو جشن پاکستان کا نام دیا ہے، پاکستان کے محسنوں کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔

محمد احمد شاہ نے کہا کہ پہلی عالمی اردو کانفرنس کے لیے پیسے نہیں تھے، پورے شہر نے مل کر سب سے بڑی اردو کانفرنس کی بنیاد ڈالی، کلچر، لٹریچر اور فنون کی طاقت بندوق سے زیادہ ہے، پوری دنیا سے آنے والے ادیب کانفرنس کا حصہ بنتے ہیں، قائداعظم کا شکریہ کہ انہوں نے ہمیں پاکستان دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 03:27 GMT+5 , Processed in 0.046203 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list