Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 867|Reply: 0

قومی ایئرلائن کو یو اے ای کیلئے یومیہ دو پروازوں کی اجازت مل گئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206802
Post time 2026-3-5 01:53:10 | Show all posts |Read mode
  

قومی ایئرلائن کو متحدہ عرب امارات کے لیے یومیہ دو پروازوں کی اجازت مل گئی۔

کراچی ایئرلائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے یومیہ ایک پرواز دبئی اور ایک ابوظبی کے لیے آپریٹ کر رہی ہے، ریاض اور مدینہ کے لیے پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔  

ذرائع کے مطابق دمام کیلئے پروازیں بحرین پر میزائل حملے کے بعد فی الحال روک دی ہیں، پروازیں جلد بحال ہونے کی امید ہے۔  

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کیلئے پروازیں بحیرہ عرب سے ہو کر یمن کے راستے پہنچ رہی ہیں، یورپ اور کینیڈا کیلئے پروازیں افغانستان کے علاقے واخان اور تاجکستان سے ہو کر جا رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 22:15 GMT+5 , Processed in 0.058568 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list