Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 628|Reply: 0

’بھاڑ میں جاؤ‘، فین کی ہاردیک پانڈیا سے بدتمیزی، کرکٹر نے کیا ردعمل دیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-27 21:51:59 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا کے ساتھ کرسمس ایو پر فین کی بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارت کے آل راؤنڈر کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ کرسمس کے موقع پر پیش آنے والا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جب ایک فین نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔

ہاردیک اپنی گرل فرینڈ ماہیکا شرما کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ کے باہر موجود تھے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہاردیک نے سب سے پہلے ماہیکا کو آرام سے گاڑی میں بیٹھنے میں مدد دی اور پھر چند مداحوں کو اپنے ساتھ سیلفی لینے کی اجازت دی، جب ہاردک موقع سے رخصت ہونے لگے، تو کچھ مداح مزید تصویروں کے لیے درخواستیں کرنے لگے۔   
ہارڈک پانڈیا مہیکا شرما کی ویڈیو بنانے پر پاپارازی پر برس پڑے

کرکٹر نے کہا کہ مہیکا کی جس زاویے سے ویڈیو بنائی گئی، وہ انتہائی غیر اخلاقی اور حد پار کرنے کے مترادف ہے   

اس دوران ہاردیک نے کہا تصویر لے لی ہے اور کتنی لینا چاہتے ہو؟ اسی دوران ایک فین نے کہا بھاڑ  میں جاؤ، ہاردک نے کمنٹس پر کوئی ردعمل نہیں دیا اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا۔  

واضح رہے کہ پانڈیا حال ہی میں جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بھارت کا حصہ تھے، جہاں سوریا کمار یادو کی قیادت میں ٹیم نے 3-1 سے فتح حاصل کی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:38 GMT+5 , Processed in 0.050333 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list