Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 833|Reply: 0

20 ہزار ٹوتھ پکس سے 17.32 فٹ اونچا ایفل ٹاور تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 03:06:08 | Show all posts |Read mode
  ویڈیو گریب۔

امریکی ریاست ایلینائے کے ایک نوجوان نے ٹوتھ پکس (دانت صاف کرنے والے اسٹکس) سے 17.32 فٹ اونچا ایفل ٹاور تیار کرکے ریکارڈ بنا دیا۔

ایرک کلابل نامی اس نوعمر لڑکے نے تقریباً 20 ہزار ٹوتھ پکس سے ایفل ٹاور کا 17.32 فٹ بلند ماڈل تیار کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

نیپئرویل شہر کے رہائشی اس لڑکے نے بتایا کہ اس کے والد کے سول انجینئر کے طور پر کیریئر نے اسے کم عمری ہی سے تعمیرات میں دلچسپی لینے کی ترغیب دی۔

ایرک کلابل کے مطابق جب وہ چھوٹا تھا تو اسے چیزیں بنانے کا بے حد شوق تھا اور خاص طور پر آئس کریم کی اسٹک یا ماچس کی تیلیوں سے وہ مختلف اشیا بناتا تھا۔  

اس نے بتایا کہ 2021 میں  12 سال کی عمر میں اس نے اسٹکس سے 20.2 فٹ اونچا ٹاور بنایا اور اپنا پہلا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا۔

اگرچہ بعد میں یہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، لیکن اس نے اکتوبر میں اپنا دوسرا گنیز ورلڈ ریکارڈ اس وقت بنایا جب اس نے ٹوتھ پکس کے ایک نئے میڈیم سے اپنا منصوبہ مکمل کیا اور 17.32 فٹ اونچا ایفل ٹاور کا مجسمہ کا ریکارڈ قائم کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:44 GMT+5 , Processed in 0.046789 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list