Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 970|Reply: 0

پارلیمانی لیڈرز، سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو سیکیورٹی صورتحال پر ان کیمرا بریفنگ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206742
Post time 2026-3-4 23:16:03 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: پی ٹی وی  

وزیراعظم ہاؤس میں پارلیمانی لیڈرز اور سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو سیکیورٹی صورتحال پر ان کیمرا بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اپوزیشن اور حکومتی پارلیمانی قیادت کا ان کیمرہ اجلاس ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری سمیت پارلیمانی قیادت نے اظہار خیال کیا۔   
ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی پاکستان کی اولین ترجیح قرار

شرکا کو پاکستان کی سفارتی کوششوں پر بھی تفصیلی بریفنگ فراہم کی گئی۔    

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ایران، افغانستان اور مشرق وسطیٰ کے معاملات پر رائے دی، مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی اور اپوزیشن جماعتوں کو بھی بریفنگ میں شامل کرنے کا کہا۔

مولانا فضل الرحمان نے افغانستان اور پڑوسی ممالک سے بات چیت کے ذریعے معاملات میں بہتری پر زور دیا، پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو متوازن انداز میں چلانے پر زور دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو بتایا اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی قیادت کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 18:58 GMT+5 , Processed in 0.062446 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list