Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 530|Reply: 0

فضائی دفاع نے آج 3 بلیسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا، اماراتی وزارت دفاع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206742
Post time 2026-3-4 23:16:01 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یو اے ای کے فضائی دفاع نے آج 3 بلیسٹک میزائلوں کو کامیابی سے فضا میں تباہ کر دیا۔

ابوظبی سے اماراتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ فضائی دفاع نے121 ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا، 8 ڈرون طیارے ریاست کے علاقے میں گرے۔

وزارت دفاع کے مطابق ایرانی جارحیت کے آغاز سے اب تک یو اے ای پر 189 بلیسٹک میزائلوں سے حملے ہوئے، فضائی دفاع نے 175میزائلوں کو تباہ اور 13میزائل سمندر میں گرے، ایک میزائل ریاست کی حدود میں گرا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ ایران نے یو اے ای پر941 ڈرون طیاروں سے حملے کی کوشش کی، فضائی دفاع 876 ڈرون طیاروں کو تباہ کرنے میں کامیاب رہا، 876 میں سے 65 ڈرون طیارے ملک کے اندر گرے۔

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق فضائی دفاع نے 8 ایرانی کروز میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا تھا، ایرانی حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق افراد کا تعلق پاکستان، بنگلا دیش اور نیپال سے ہے۔

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق ایرانی حملوں کے باعث 78 افراد معمولی زخمی ہوئے، زخمیوں میں اماراتی، مصری، سوڈانی، ایتھوپیا، فلپائنی، پاکستانی، ایرانی، بھارتی، بنگلادیشی، سری لنکن اور آذربائیجانی شہری شامل ہیں۔

اماراتی وزارت دفاع کے مطابق یمنی، یوگنڈا، اریٹیرین، افغانی اور لبنانی شہری بھی زخمیوں میں شامل ہیں، ایرانی حملوں میں متعدد شہری تنصیبات کو معمولی سے درمیانی درجے کا مالی نقصان پہنچا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-4 18:58 GMT+5 , Processed in 0.062400 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list