وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک روز میں ڈکیتی اور راہزنی کی پانچ وارداتیں ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق سیکٹرجی سیون میں ڈاکو ایک گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔
اسلام آباد پولیس نے بچوں کے اغوا، زیادتی واقعے میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد پولیس نے 2 بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعے میں سب انسپکٹر صہیب پاشا کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ سنبل کےعلاقے میں موٹرسائیکل سوار شہری سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔
تھانہ کھنہ اور تجارتی مرکز بلیو ایریا سے کئی شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔