Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 167|Reply: 0

کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں، دفاع کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں: اماراتی حکام

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206377
Post time 2026-3-3 22:34:40 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) حکام نے کہا ہے کہ ہم اس تنازع میں توسیع نہیں چاہتے، استحکام پانے کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ ہم کشیدگی میں کمی کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن اپنے دفاع کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں۔

ایران کے حملوں پر پریس بریفنگ کے دوران ترجمان اماراتی وزارت دفاع نے کہا کہ اپنی خودمختاری، اپنی سرزمین کے تحفظ کی خلاف ورزی کو نہ تو قبول کیا ہے اور نہ ہی کریں گے۔   
یو اے ای اور قطر کی امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کیلئے سفارتی کوششیں

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور قطر نے ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی محدود رکھنے کےلیے سفارتی کوششیں شروع کردی ہیں۔   

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس طویل عرصے تک فضائی خطرات کا مقابلہ کرنے کےلیے توپ خانے کے اسٹریٹجک ذخائر موجود ہیں۔ ہمارے پاس طویل عرصے تک فضائی خطرات کا مقابلہ کرنے کےلیے توپ خانے کے اسٹریٹجک ذخائر ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ یو اے ای میں ایرانی حملوں سے 3 افراد جاں بحق اور 68 زخمی ہوئے ہیں۔

پریس بریفنگ کے دوران اماراتی عسکری حکام نے تباہ کئے گئے میزائل اور ڈرونز بھی میڈیا کو دکھائے۔   
پاکستان سے امارات، بحرین، کویت، قطر و دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ

پاکستان سے آج یو اے ای، بحرین، کویت، قطر سمیت دیگر مشرق وسطیٰ کے ممالک کی 116 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔    

اماراتی وزارت دفاع کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے خلاف 186 میزائل حملے کیے گئے۔ 172 میزائل حملے ناکام بنائے گئے۔ 13 سمندر میں گرے جبکہ ایک ایرانی میزائل ہماری حدود میں گرا۔

ترجمان کے مطابق 812 ایرانی ڈرون کی نشاندہی کی گئی جن میں سے 755 ڈرونز حملوں کو ناکام بنایا گیا۔

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے پاس متبادل منڈیاں تلاش کرنے کی صلاحیت ہے۔ مصنوعات کی درآمدات کے لیے سپلائی چین میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 18:24 GMT+5 , Processed in 0.052750 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list