Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 793|Reply: 0

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کیلئے وینیو ایک بار پھر تبدیل کیوں کیا گیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206398
Post time 2026-3-3 23:40:04 | Show all posts |Read mode
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقام ایک بارپھر تبدیل کردیا گیا۔ اب ملتان میں یہ ٹورنامنٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔



پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کو پانچ مارچ سے پشاور میں کرانے کا اعلان کیا تھا، جس کو چند روز قبل راولپنڈی میں شفٹ کیا گیا تھا۔



ذرائع کےمطابق لاجسٹک ایشوز کی وجہ سے اب یہ مقابلے  ملتان میں کرائے جائیں گے۔ اس حوالے سے ایونٹ کا حصہ تمام دس ٹیموں کو پنڈی کے بجائے ملتان پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مقام تبدیل کرنے  کے بعد ایک روز ٹورنامنٹ کوآگے بڑھاکر اب 6  مارچ سے اس کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ میچز کےدوران  ریسٹ ختم کردیاگیاہے جبکہ فائنل 17 مارچ کو ہی کھیلاجائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 19:55 GMT+5 , Processed in 0.047813 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list