|
|
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شعیب ملک نے پی ایس ایل سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ہر لمحہ ان کے لیے یادگار تھا۔ اب وقت آگیا ہے بطور کھلاڑی اس سفر کو یہاں روک دیا جائے۔
I cherish every single moment and friendship I have made on and off the field throughout my 10 years of the Pakistan Super League as a player. It\“s time to call it a day. However, my passion and motivation to serve for the betterment of cricket will always stay.
Thank you…
— Shoaib Malik (@realshoaibmalik) January 20, 2026
انہوں نے مزیدکہا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے ہر وقت حاضر رہیں گے۔
شعیب ملک پی ایس ایل میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔ |
|