Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 282|Reply: 0

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید کا غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
195726
Post time 2026-1-21 01:40:32 | Show all posts |Read mode
  یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کی پالیسی کے عین مطابق ہے: اماراتی وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے غزہ امن بورڈ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے ابوظبی سے اماراتی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے اماراتی صدر کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔  

اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبد الله کے مطابق یہ فیصلہ متحدہ عرب امارات کی پالیسی کے عین مطابق ہے، متحدہ عرب امارات کو صدر ٹرمپ کی قیادت اور عالمی امن کے لیے ان کے عزم پر مکمل اعتماد ہے۔  

انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ امارات کا یہ فیصلہ غزہ کے لیے صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کے 20 نکاتی امن منصوبے کے مکمل نفاذ کی اہمیت کی عکاسی کرتا ہے، جو فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے حصول کے لیے نہایت اہم ہے۔

انھوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات غزہ امن بورڈ کے مشن میں فعال طور پر حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-20 21:52 GMT+5 , Processed in 0.047083 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list