Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 362|Reply: 0

سپر ماڈل روما مائیکل کی پاکستانیوں پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201324
Post time 2026-2-17 04:07:25 | Show all posts |Read mode
پاکستانی سپر ماڈل روما مائیکل نے ایک انٹرویو میں پاکستانیوں سے متعلق ایک اہم نکتہ اٹھایا ہے، جس پر سوشل میڈیا اور فیشن حلقوں میں بحث چھڑ گئی ہے۔

روما مائیکل فیشن انڈسٹری کا جانا پہچانا نام ہیں اور ملک کے بڑے ڈیزائنرز کے لیے ریمپ واک کرچکی ہیں۔ وہ بیوٹی پیجنٹس میں بھی باقاعدگی سے شریک ہوتی رہی ہیں اور مس گرینڈ انٹرنیشنل میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکی ہیں۔



روما پہلی بار اس وقت منظرِ عام پر آئیں جب انہوں نے مس ویٹ پاکستان میں شرکت کی۔ بعد ازاں انہوں نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا اور دیکھتے ہی دیکھتے سیکڑوں فوٹو شوٹس اور بڑے برانڈز کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ان کا کیریئر صرف پاکستان تک محدود نہیں رہا بلکہ وہ بین الاقوامی فیشن پروجیکٹس اور عالمی مقابلہ حسن کا بھی حصہ رہ چکی ہیں۔

حال ہی میں ایک فیشن شو کے موقع پر روما مائیکل نے پاکستانیوں کے حوالے سے کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنے ملک اور اپنے لوگوں سے محبت کرتی ہیں، تاہم ایک پہلو ایسا ہے جو انہیں مایوس کرتا ہے۔ ان کے مطابق ہمارے ہاں پیشہ ورانہ نظم و ضبط یعنی پروفیشنل ازم کی کمی نمایاں ہے۔



روما کا کہنا تھا کہ بیرونِ ملک کام کرنے کے دوران انہوں نے دیکھا کہ وہاں کے لوگ نہایت منظم اور سسٹیمیٹک انداز میں کام کرتے ہیں، جب کہ پاکستان میں اکثر یہ سنجیدگی اور ترتیب دکھائی نہیں دیتی۔ انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ ملک میں بھی پیشہ ورانہ معیار کو بہتر بنایا جائے تاکہ فیشن اور دیگر شعبے عالمی سطح پر مزید مضبوط انداز میں ابھر سکیں۔

روما مائیکل کے اس بیان کے بعد مداحوں کی جانب سے مختلف آرا سامنے آ رہی ہیں، جہاں کچھ افراد ان کی بات سے اتفاق کر رہے ہیں تو کچھ اسے تنقید کے بجائے اصلاح کی دعوت قرار دے رہے ہیں۔
          View this post on Instagram                       
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-17 02:34 GMT+5 , Processed in 0.046156 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list