Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 973|Reply: 0

سکیش کا ہیلی کاپٹر تحفے کا دعویٰ، جیکولین نے پہلی پوسٹ شیئر کردی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201324
Post time 2026-2-17 04:58:56 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے ویلنٹائن ڈے پر سکیش چندرشیکھر کی جانب سے 30 کروڑ روپے کا ہیلی کاپٹر تحفے میں دیے جانے کے دعوے پر اپنی پہلی پوسٹ شیئر کردی۔

سکیش چندرا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے جیکولین فرنینڈس کو ایک خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہیلی کاپٹر تحفے میں دیا ہے۔  

دہلی کے جیل میں منی لانڈرنگ اور فراڈ کے کیس میں قید سکیش چندرشیکھر نے مذکورہ بالا ہیلی کاپٹر دینے کے دعوے کے ساتھ ہی جیکولین کے نام ایک جذباتی خط بھی تحریر کیا۔

جیکولین نے پیر کے روز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس ماہ اپنی زندگی کی ایک جھلک شیئر کی۔ انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، فروری 2026 اب تک ایمان، خدا، دوست، خاندان، اور ہر روز شوئنگ اپ کرنا۔

اداکارہ نے اپنی ورزش کے سیشنز، تعطیلات، دوستوں کے ساتھ گزارے گئے پرسکون لمحات اور دیگر خوشگوار یادوں کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

یہ جیکولین کی اس وقت کے بعد پہلی پوسٹ تھی جب سکیش چندرشیکھر کے دعوے سامنے آئے۔ واضح رہے کہ سکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کے کیس میں دہلی کی منڈولی جیل میں قید ہے۔  

اس نے ویلنٹائن ڈے پر ہاتھ سے لکھے نوٹ میں اس پرتعیش تحفے کی تفصیلات شیئر کی تھیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-17 02:33 GMT+5 , Processed in 0.044875 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list