Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 535|Reply: 0

ایس بی سی اے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201324
Post time 2026-2-17 06:55:03 | Show all posts |Read mode
  

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے بلڈنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ریگولیشنز 2002 میں ترامیم کردی گئیں، فائر سیفٹی کو عمارت کی منظوری اور تکمیل کے عمل کا لازمی حصہ بنا دیا گیا۔

ایس بی سی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پبلک سیل اور صنعتی عمارتوں میں فائر فائٹنگ کے لئے مخصوص زیر زمین اور اوور ہیڈ واٹر ٹینکس لازمی قرار دیے گئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق تصدیق شدہ مکینیکل الیکٹریکل اور پلمبنگ ڈرائنگز جمع کروانا لازمی قرار دیا گیا ہے، جبکہ کمپلیشن پلان منظوری کے لئے سول ڈیفنس، فائر بریگیڈ، بلدیاتی اداروں کی این او سیز لازمی قرار دی گئی ہے۔

ایس بی سی اے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہر دکان میں کم از کم ایک فائر ایکسٹنگوئشر لازمی ہوگا، ڈپارٹمنٹل اسٹورز کے لئے ہر چار سو مربع فٹ رقبے پر ایک فائر ایکسٹنگوئشر ضروری قرار دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کمرشل علاقوں میں مجموعی پارکنگ کے علاوہ موٹر سائیکل وزیٹر پارکنگ دینا ہوگی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-17 03:52 GMT+5 , Processed in 0.047515 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list