Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 993|Reply: 0

تیسرا T20: پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ہرا دہا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
201324
Post time 2026-2-17 06:16:45 | Show all posts |Read mode
  

پاکستان ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمن ٹیم کو 53 رنز سے شکست دے دی۔

قومی ویمن ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔

کپتان فاطمہ ثناء نے 30 گیندوں پر برق رفتار 47 رنز اسکور کیے جبکہ عالیہ ریاض اور سدرہ امین نے 26 ،26 رنز کی اننگز کھیلی۔

جواب میں جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم 17ویں اوور میں 91 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، اینیری ڈارکسن 30 رنز بناکر نمایاں رہیں۔

پاکستان کی جانب سے سدرہ اقبال نے تین اور فاطمہ ثنا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقہ ویمن نے پہلے ہی سیریز دو ایک سے جیتی ہوئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-17 02:34 GMT+5 , Processed in 0.047885 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list