Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 571|Reply: 0

کترینہ نے سلمان خان کو کس طرح کی زندگی کی دعا دی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193975
Post time 2025-12-28 01:07:03 | Show all posts |Read mode
  

بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ کترینہ کیف نے فلم انڈسٹری کے بھائی جان سلمان خان کو ’ٹائیگر‘ اور’سپر ہیومن‘ کہہ دیا۔

سلمان خان کی 60 سالگرہ کے موقع پر 42 سالہ کتربینہ کیف نے سوشل میڈیا پر محبت بھرا خصوصی پیغام دیا۔

حال ہی میں ماں بننے والی اداکارہ نے سلمان خان کےلیے ایسی زندگی کی دعا کی، جس میں ہر دن محبت اور روشنی سے بھرپور ہو۔

سلمان خان اور کترینہ کیف نے میں نے پیار کیوں کیا، پارٹنر، ایک تھا ٹائیگر، ٹائیگر زندہ ہے اور 2019ء میں ریلیز ہونے والی فلم بھارت میں ایک ساتھ کام کیا۔

بالی ووڈ کے بھائی جان نے اپنی سالگرہ کی تقریب پنویل کے فارم ہاؤس پر قریبی دوستوں اور فلمی شخصیات کے ساتھ منائی۔

تقریب میں ہما قریشی، سنگیتا بجلانی، ایم ایس دھونی، میکا سنگھ سمیت کئی اہم شخصیات موجود تھیں۔

سلمان خان کی حالیہ فلم سکندر کامیاب نہیں ہوسکی تھی لیکن وہ مستقبل میں اہم پروجیکٹس میں نظر آئیں گے، ان میں سے ایک بیٹل آف گلوان شامل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:49 GMT+5 , Processed in 0.044351 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list