Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 968|Reply: 0

بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کی میچ وننگ ففٹی، سڈنی سکسرز 6 وکٹوں سے کامیاب

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193943
Post time 2026-1-1 20:10:37 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکریہ کرک انفو

بگ بیش لیگ کے میچ میں بابراعظم نے سڈنی سکسرز  کی طرف سے کھیلتے ہوئے میچ وننگ ففٹی اسکور کی اور اپنی ٹیم کو اہم فتح سے ہم کنار کیا۔

میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں سڈنی سکسرز نے میلبرن رینی گیڈز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔

سڈنی سکسرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے قومی کرکٹر بابرا عظم نے 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔   
بابر اور رضوان نیو ایئر ایک ساتھ منانے کے بعد گراؤنڈ میں ایک دوسرے کے حریف بن گئے

بابر اعظم اور محمد رضوان نے میلبرن میں ایک ساتھ نیو ایئر منایا جہاں دونوں کرکٹرز نے فائر ورکس دیکھا۔   

سڈنی سکسرز  کے جوئل ڈیوس 15 گیندوں پر 34 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔

اس سے قبل میلبرن رینی گیڈز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے تھے۔

میلبرن رینی گیڈز  کی جانب سے جوش برؤن نے 43، حسان خان نے 39 اور جیک فریزر نے 38 رنز اسکور کیے جبکہ محمد رضوان صرف 6 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 22:23 GMT+5 , Processed in 0.044683 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list