Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 674|Reply: 0

پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح و بہبود کو اہمیت دیتا ہے، دفتر خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-5 06:03:52 | Show all posts |Read mode
  

ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان وینزویلا کے عوام کی فلاح وبہبود کو انتہائی اہمیت دیتا ہے، بحران کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی پاس داری ناگزیر ہے۔

ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان وینزویلا میں بدلتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتا ہے اور تمام فریقین پر تحمل اور کشیدگی میں کمی کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بحران کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی پاس داری ناگزیر ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان وینزویلا کی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے، وینزویلا میں مقیم پاکستانی شہریوں کی سلامتی اور تحفظ کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:49 GMT+5 , Processed in 0.043626 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list