Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 912|Reply: 0

صدر ٹرمپ گرین لینڈ پر حملے کے بجائے خریدنے کا منصوبہ رکھتے ہیں، مارکو روبیو

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193892
Post time 2026-1-7 20:28:05 | Show all posts |Read mode
  --فوٹو: فائل

امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ارکانِ کانگرس کو بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ گرین لینڈ پر حملہ کرنے کے بجائے اسے خریدنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔  

امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے معاونین کو اس علاقے کے حصول کے لیے ایک نیا اور تازہ منصوبہ دینے کی ہدایت بھی کی ہے۔  

مارکو روبیو نے یہ بات کانگریس کے دونوں ایوانوں کی مسلح سروسز اور خارجہ پالیسی کمیٹیوں کے اراکین کو دی گئی بریفنگ میں کہی۔    
ٹرمپ کا گرین لینڈ حاصل کرنے کیلئے ملٹری آپشن پر غور

امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی ٹیم کا گرین لینڈ حاصل کرنے کے آپشنز پر غور، وائٹ ہاؤس کے مطابق گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے ملٹری آپشن پر بھی غور کیا گیا۔   

اگرچہ کانگریس کی یہ بریفنگ بنیادی طور پر وینزویلا پر مرکوز تھی، تاہم امریکی میڈیا کے مطابق ارکانِ کانگرس نے صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر کے حالیہ جارحانہ بیانات پر تشویش کا اظہار کیا۔

وزیر خارجہ مارکو روبیو نے یہ تفصیل نہیں بتائی کہ گرین لینڈ کو خریدنے سے اُن کی مراد کیا ہے۔  

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پہلی مدتِ صدارت سے ہی گرین لینڈ کے حصول میں دلچسپی رکھتے آئے ہیں۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے مطابق گرین لینڈ کو حاصل کرنے کے لیے ملٹری آپشن پر بھی غور کیا گیا ہے۔ ٹرمپ واضح کرچکے ہیں کہ گرین لینڈ کو حاصل کرنا نیشنل سیکیورٹی ترجیح ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:49 GMT+5 , Processed in 0.046075 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list