Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 594|Reply: 0

ضلع خیبر کی وادی تیراہ سے نقل مکانی شروع

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے علاقے میدان میں آج سے علاقہ مکین کی نقل مکانی شروع ہوگئی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نقل مکانی کرنے والوں کو ابتدائی مالی امداد ڈھائی لاکھ روپے فی خاندان فراہم کی جارہی ہے۔ جب کہ ہر خاندان کو ماہانہ 50 ہزار روپے امدادی رقم بھی دی جائے گی۔ تاکہ وہ اپنی مرضی کی رہائش اختیار کرسکیں۔

ضلعی انتظامیہ ذرائع کے مطابق نقل مکانی کرنے والوں کے لیے رجسٹریشن سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ چار روز کے دوران نادرا نے ایک ہزار 42 خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کرلی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق رجسٹریشن اور نقل مکانی کا سلسلہ 25 جنوری تک جاری رہے گا۔ پانچ اپریل سے متاثرین کی واپسی اور بحالی کا کام شروع کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق وادی تیراہ کے علاقے میدان کی مجموعی آبادی ایک لاکھ 30 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:20 GMT+5 , Processed in 0.044858 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list