Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 293|Reply: 0

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کیخلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206060
Post time 2026-2-17 14:42:56 | Show all posts |Read mode
  فوٹو بشکریہ کرک انفو

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے۔

پاکستان کی اننگز میں شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کرنے پر ہاریک پانڈا نے کلدیپ یادیو پر برہمی کا اظہار کیا۔

اننگز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں میں تکرار ہوئی، میچ کے اختتام پر کلدیپ یادیو کپتان سوریا کمار یادیو کو بھی دھکا دے کر آگے نکل گئے۔

یہ بھی پڑھیے

  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو اگلے میچ میں بٹھانے پر غور  
  • ٹی 20ورلڈ کپ تاریخ میں پاکستان ایک اننگز 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم  




بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ اتوار کو کھیلے گئے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 21:33 GMT+5 , Processed in 0.049951 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list