|
|
فوٹو بشکریہ کرک انفو
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے۔
پاکستان کی اننگز میں شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کرنے پر ہاریک پانڈا نے کلدیپ یادیو پر برہمی کا اظہار کیا۔
اننگز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں میں تکرار ہوئی، میچ کے اختتام پر کلدیپ یادیو کپتان سوریا کمار یادیو کو بھی دھکا دے کر آگے نکل گئے۔
یہ بھی پڑھیے
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو اگلے میچ میں بٹھانے پر غور
- ٹی 20ورلڈ کپ تاریخ میں پاکستان ایک اننگز 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم
بھارتی کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
واضح رہے کہ اتوار کو کھیلے گئے اہم مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ |
|