بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 43 چوکیاں قائم کر دیں۔
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں فورسز کی ہر چوکی میں 25 اہلکار تعینات ہیں۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 4 نوجوان شہید
سرینگر مقبوضہ کشمیرمیں بھارت نے ریاستی دہشتگردی...
بھارتی فورسز کی جانب سے 26 چوکیاں کشمیر ڈویژن جبکہ 17 چوکیاں جموں ڈویژن میں قائم کی گئی ہیں۔
بھارتی سینٹرل ریزرو فورس نے ان ٹھکانوں کے لیے خاص ساز و سامان بھی لیا ہے۔