Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 502|Reply: 0

حکومت نے تمام معاملات حل کردیے ہیں، کپتان ہاکی ٹیم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
203265
Post time 2026-2-23 05:15:50 | Show all posts |Read mode
  

کپتان ہاکی ٹیم عماد شکیل بٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے تمام معاملات حل کردیے ہیں۔

اولمپین خواجہ محمد جنید اور اظفر یعقوب کی نگرانی ہونے والا قومی ہاکی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ لاہور میں ختم ہوگیا۔  

کیمپ کے آغاز پر کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کی، کوچز نے کھلاڑیوں کو اسکل ورک پر بھی کام کرایا۔

قومی ٹیم جلد اسلام آباد میں صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) محی الدین وانی سے ملاقات کرے گی۔

ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کہا کہ کھلاڑی مسلسل ہاکی کھیلتے ہوئے آرہے ہیں، امید ہے کھلاڑی کوالیفائنگ راؤنڈ میں اچھا پرفارم کریں گے۔

اس موقع پر کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا کہ ہمارا کسی سے کوئی اختلاف نہیں، ہم نے ہاکی کھلاڑیوں کے حق کی بات کی، حکومت نے تمام معاملات حل کر دیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ اہم ایونٹ ہے، ایونٹ جیت کر ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنا ہدف ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-2-23 02:29 GMT+5 , Processed in 0.046239 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list