Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 200|Reply: 0

کراچی: بےقابو گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق رائیڈر کے ورثا نے ڈرائیور کو معاف کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
205802
Post time 6 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابانِ اتحاد میں گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق موٹر سائیکل سوار کے ورثا نے ڈرائیور کو معاف کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق بے قابو ہونے والی گاڑی کے ڈرائیور کو تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا ہے۔  

حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کے ورثا نے قانونی کارروائی سے منع کر دیا اور ڈرائیور کو اللّٰہ کی رضا کے لیے معاف کر دیا ہے۔   
کراچی: تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی، ٹکر سے رائیڈر جاں بحق

زخمی ہونے والے کار سوار شہری کی شناخت حسن بنگوار کے نام سے ہوئی ہے۔   

پولیس کے مطابق ورثا لاش لے کر گزشتہ روز ٹھٹھہ روانہ ہوگئے تھے جہاں جاں بحق رائیڈر کی تدفین کر دی گئی ہے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث شخص کے خلاف ورثا کی درخواست پر ہی کارروائی کی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-2 11:00 GMT+5 , Processed in 0.045987 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list