Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 97|Reply: 0

چین: 10 کلو واٹ کی پاور لائن کی مرمت کیلئے روبوٹ تعینات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
209216
Post time 2026-3-11 21:01:43 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

چین میں ایک روبوٹ نے کامیابی کے ساتھ 10 کلو واٹ کی پاور لائن کی مرمت کر کے نئی مثال قائم کر دی۔

الیکٹریشن روبوٹ کو ہوبی الیکٹرک پاور ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے اسٹیٹ گرڈ ووہان الیکٹرک پاور کمپنی کے تعاون سے تیار کیا ہے۔

یہ روبوٹ رِجڈ انسولیشنز کو ہٹانے، ذیلی تاروں کو مرکزی تار سے جوڑنے اور کنکشنز کو درست طریقے سے کسنے کے لیے پریسائز لیزر کٹنگ ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے۔

اسٹیٹ گرڈ ووہان ٹیم کے ٹیکنیشن وو شن کے مطابق روبوٹ انتہائی پیچیدہ وائرنگ سسٹم کو بھی اچھے طریقے سے سمجھ سکتا ہے۔   
سائنسدانوں نے چاند کی مٹی میں چنے اگا لیے

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاند پر سخت ماحول اور زرخیز مٹی نہ ہونے کے باوجود بھی وہاں فصلیں اگائی جا سکتی ہیں۔   

اُنہوں نے بتایا کہ اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس سے بجلی کے جھٹکے سے انسانی اموات کے امکانات تقریباً ختم ہو جاتے ہیں۔

وہان اسٹیٹ گرڈ کے ٹیکنیشن وو شِن کے مطابق یہ روبوٹ پیچیدہ وائرنگ میں بھی درست سمت شناسی کر سکتا ہے اور اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس سے بجلی کے جھٹکے سے انسانی اموات کے امکانات تقریباً ختم ہو جاتے ہیں۔

یہ تجربہ ہوبئی کی کاؤنٹی چونگ شین میں کیا گیا جس کا مقصد مشکل اور خطرناک ماحول میں بجلی سے متعلق کام کرنے والے افراد کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-4-16 13:05 GMT+5 , Processed in 0.045852 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list