Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 754|Reply: 0

اسرائیلی فورسز نے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے کر دیں، فلسطینی حکام

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178155
Post time 2025-10-17 04:09:08 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے مزید 45 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے کر دیں۔

ایک بیان میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ریڈ کراس کے توسط سے لاشیں حوالے کیں۔  

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اب تک اسرائیلی فورسز نے 90 فلسطینیوں کی لاشیں حوالے  کی ہیں، لاشوں کی باضابطہ شناخت کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔  

دوسری جانب غزہ میں ملبے سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 29 فلسطینیوں کی لاشیں اسپتالوں میں لائی گئیں۔  

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ان میں گزشتہ روز اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے 4 فلسطینیوں کی لاشیں بھی شامل ہیں۔  

فلسطینی حکام کے مطابق غزہ جنگ بندی کے آغاز سے اب تک اسرائیلی افواج 23 فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہے۔ لاشیں ملنے کے بعد غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 67 ہزار 967 ہوگئی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 04:38 GMT+5 , Processed in 0.045265 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list