Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 288|Reply: 0

انڈونیشیا چین سے کتنے J-10C طیارے خریدے گا؟

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178155
Post time 2025-10-17 04:09:10 | Show all posts |Read mode
  

انڈونیشیا نے چینی ساختہ جدید جنگی طیارے J-10C خریدنے کا اعلان کیا ہے، 42 طیاروں کی خریداری کیلئے 9 بلین ڈالر ادا کرے گا۔

امریکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کی جانب سے یہ پہلی بار ہے کہ وہ غیر مغربی ممالک سے جنگی طیارے خریدے گا۔

اس سے قبل انڈونیشی ایئر فورس کے پاس روس، امریکا اور برطانوی ساختہ جنگی جہاز موجود ہیں، جن میں اکثر کو تبدیلی یا مرمت کی ضرورت ہے۔

اس سال جون میں ترکیہ کے صدر طیب اردوان بھی انڈونیشیا کو اڑتالیس کان جنگی طیارے فراہم کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔   
چین کے جے 10 سی طیارے امریکا کے ایف 16 کی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ قرار

امریکی اخبار نے چین کے جے10سی جنگی طیاروں کو امریکا کے ایف 16 جنگی طیاروں کی برآمدات کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔    

دوسری جانب انڈونیشیا کو 2026 کے اوائل میں فرانسیسی ساختہ رافیل طیاروں کی پہلی کھیپ بھی موصول ہوجائے گی۔

انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع سجفری سجم الدین نے اعلان کیا تھا کہ ’اُن کا ملک چین سے جے-10 لڑاکا طیارے حاصل کرنے جارہا ہے‘۔

انڈونیشن وزیردفاع نے ممکنہ دفاعی سودے کے حوالے سے تفصیلات نہیں بتائیں، تاہم انہوں نے کہا یہ طیارے بہت جلد جکارتہ کی فضاؤں میں پرواز کرتے ہوئے دیکھے جاسکیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 04:38 GMT+5 , Processed in 0.044214 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list