Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 916|Reply: 0

بھارت: نجی انجیئنرنگ کالج میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178155
Post time 2025-10-18 01:36:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں نجی انجیئنرنگ کالج میں طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی بنگلور کے ایک نجی انجینئرنگ کالج میں 21 سالہ طالب علم نے اپنی ساتھی طالبہ کو لڑکوں کے باتھ روم میں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔  

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم  جیون گوڑا جو  چھٹے سمسٹر کا طالب علم ہے اسے بدھ کے روز گرفتار کر کے عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  واقعہ 10 اکتوبر کو پیش آیا جس کی شکایت ساتویں سمسٹر کی متاثرہ طالبہ نے 15 اکتوبر کو درج کروائی۔    
بھارت: ایم بی بی ایس کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی، حالت تشویشناک

متاثرہ طالبہ کو درگاپور کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔   

پولیس رپورٹ کے مطابق متاثرہ طالبہ اور ملزم پہلے ہم جماعت رہ چکے تھے، تاہم جیون گوڑا تعلیمی تاخیر کے باعث ایک سال پیچھے رہ گیا تھا۔ واقعے کے دن اس نے متاثرہ کو ساتویں منزل پر واقع آرکیٹیکچر بلاک کے قریب بلایا اور زبردستی کی۔

طالبہ کے انکار پر ملزم نے اس کا لفٹ کے ذریعے چھٹی منزل تک تعاقب کیا، اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس دوران ملزم نے طالبہ کا موبائل فون بھی چھین لیا تاکہ وہ کسی سے رابطہ نہ کر سکے۔   
بھارت: 20 لڑکیوں سے زیادتی کرنیوالا ہندو مذہب کا روحانی پیشوا گرفتار

بھارت میں 20 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور 20 کروڑ روپے کا غبن کرنے والے مذہبی رہنما سوامی چیتنیانند سرسوتی کو گرفتار کر لیا گیا۔   

یہ شرمناک واقعہ دوپہر میں تقریباً 1:30 سے 1:50 کے درمیان پیش آیا،  متاثرہ طالبہ نے بعد ازاں اپنے دو دوستوں کو واقعے سے آگاہ کیا اور بعد میں والدین کے ہمراہ پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروائی۔

تحقیقات کے دوران پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا، تاہم متعلقہ فلور پر سی سی ٹی وی کیمروں کی عدم موجودگی کے باعث شواہد اکٹھا کرنے میں دشواری کا سامنا ہے، تاہم فرانزک اور ڈیجیٹل شواہد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب واقعے پر بی جے پی نے ریاستی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرناٹک میں قانونی نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے، صرف 4  ماہ میں 979 جنسی حملوں کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے 114 بنگلور سے ہیں۔

ابھی تک کالج انتظامیہ نے واقعے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 04:38 GMT+5 , Processed in 0.047637 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list