Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 593|Reply: 0

نباتاتی خوراک سے قبل از وقت اموات کا خطرہ کم

[Copy link]

1499

Threads

0

Posts

4499

Credits

论坛元老

Credits
4499
Post time 6 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زمین پر اگنے والی نباتاتی صحت بخش خوراک قبل از وقت موت کے خطرے کو 27 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 5 نباتاتی خوراک یا کھانے پینے کی اشیاء ایسی ہی جنۃیں آپ کو اپنی روزانہ کی خوراک میں شامل کرنا چاہیے۔

ماہرین کے مطابق آپ کی خوراک آپ کی لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے کی صلاحیت پر گہرا اثر ڈالتی ہے اور یہ کینسر، دل کی بیماریوں اور دماغی کمزوری جیسے خطرناک امراض کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔

اس حوالے سے اب محققین نے زمین سے اگنے والے نباتاتی غذا کے فوائد کو اجاگر کیا ہے جو ہر سال دنیا بھر میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ اموات کو روک سکتی ہے۔

سائنس اور صحت کے پروفیشن سے منسلک ایٹ لانسیٹ کمیشن کی 2025ء رپورٹ میں ماہرین نے بتایا ہے کہ یہ نباتاتی خوراک ناصرف ہر سال 27 فیصد تک خطرناک امراض سے ہونے والی اموات کو روک سکتی ہیں اور ساتھ ہی امراضِ قلب، کینسر، ذیابیطس اور دیگر دائمی بیماریوں کی شرح کو بھی کم کرتی ہے۔

محققین کے مطابق اس وقت تمام قومی غذائیں نباتاتی ہیلتھ ڈائٹ سے کافی حد تک مختلف ہیں، لیکن اس طرزِ خوراک کی طرف تبدیلی سے ہر سال دنیا بھر میں تقریباً ڈیڑھ کروڑ اموات روکی جا سکتی ہیں، انہیں اپنانے سے صحت مند طویل العمری کو فروغ ملے گا۔

یہ نباتاتی خوراک زیادہ تر ثابت اناج، پھل، سبزیوں، خشک میوہ جات، دال  اور پھلیوں پر مشتمل ہے، جبکہ مچھلی، دودھ اور گوشت کی مقدار معتدل یا کم ہونی چاہیے۔


نوٹ: یہ مضمون قارئین کی معلومات کے لیے شائع کیا گیا ہے، صحت سے متعلق امور میں اپنے معالج کے مشورے پر عمل کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-10 23:41 GMT+8 , Processed in 0.050009 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list