Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 969|Reply: 0

ریاض: پاک سعودی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری

[Copy link]

1499

Threads

0

Posts

4499

Credits

论坛元老

Credits
4499
Post time 6 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاک سعودی دفاعی معاہدے پر ڈیزرٹ بیٹ ریکارڈز ریاض کی جانب سے خصوصی نغمہ ’عھدل یزول‘ جاری کر دیا گیا ہے۔

دونوں ممالک کے تاریخی اسٹریٹجک معاہدے کی خوشی میں جاری کیے گئے اس گانے میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلق کو اجاگر کیا گیا ہے۔

اس نغمے نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، صارفین بھی اس دفاعی شراکت داری کو اگلے درجے کی اسٹریٹجک شراکت داری قرار دے رہے ہیں۔








خیال رہے کہ گزشتہ شب سعودی ولی عہد اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SMDA) پر دستخط کیے ہیں۔

مذکورہ معاہدہ دونوں ممالک کی سلامتی کو بڑھانے، خطے اور دنیا میں امن کے حصول کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، موجودہ اور متوقع خطرات و چیلنجز کے تناظر میں یہ معاہدہ دفاع کو مضبوط بنائے گا۔

معاہدہ دونوں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کی تیاری اور انضمام کو بڑھائے گا، معاہدے سے دونوں ممالک کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو لاحق کسی بھی خطرے کا مقابلہ کیا جا سکے گا۔

معاہدے کی شقوں کے تحت کسی بھی ملک پر بیرونی مسلح حملہ دونوں ممالک پر حملہ تصور ہو گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-10 23:37 GMT+8 , Processed in 0.049669 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list