Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 59|Reply: 0

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی خاتون کے نام

[Copy link]

1499

Threads

0

Posts

4499

Credits

论坛元老

Credits
4499
Post time 6 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

رواں سال کے لیے امن کے نوبیل انعام کا اعلان کردیا گیا۔

امن کا نوبیل انعام 2025 وینزویلا کی ماریا کورینا مچاڈو نے جیت لیا۔

نوبیل کمیٹی کا کہنا ہے کہ امن انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریا کورینا مچاڈو کے نام رہا۔  

ماریاکورینا مچاڈو کو وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے فروغ کے لیے دیا گیا ہے۔

ماریا کورینا مچاڈو کو آمریت سے جمہوریت کی منصفانہ و پُرامن منتقلی کی جدوجہد پر دیا گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کا نوبیل انعام اپنے نام کرنے میں ناکام رہے۔

واضح رہے کہ رواں سال نوبیل امن انعام کے لیے 300 سے زائد افراد کو نامزد کیا گیا تھا۔

ناروے کے نوبیل انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر 338 نامزدگیوں میں 244 افراد اور 94 تنظیمیں شامل ہیں، جو گزشتہ برس کی 286 نامزدگیوں کے مقابلے میں یہ ایک نمایاں اضافہ ہے۔

نوبیل قوانین کے مطابق امیدواروں کی شناخت 50 سال تک خفیہ رکھی جاتی ہے، تاہم انعامی کمیٹی اس شخص یا تنظیم کا نام ظاہر کرنے کے لیے آزاد ہے جو انہوں نے تجویز کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-10 23:35 GMT+8 , Processed in 0.048611 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list