Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 590|Reply: 0

پاکستان نے کب کب ایشیا کپ میں شرکت نہیں کی؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2025-10-10 16:15:09 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایشیا کپ کا آغاز ہوچکا ہے جہاں آج پاکستان ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ عمان کے خلاف کھیلے گی۔

ماضی کی بات کی جائے تو اب تک بھارت 8 مرتبہ ایشیا کپ جیت چکا ہے جبکہ سری لنکا 6 اور پاکستان 2 مرتبہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔

ایشیا کپ کی تاریخ میں ایک موقع ایسا بھی آیا جب پاکستان نے ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کی تھی۔

تیسری مرتبہ ایشیا کپ 25 دسمبر 1990 سے 4 جنوری 1991 کے درمیان بھارت میں کھیلا گیا تھا، اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے شرکت نہیں کی تھی۔ اُس ایشیا کپ کا فاتح بھارت بنا تھا۔

مذکورہ ایونٹ میں پاکستان کے شرکت نہ کرنے کی وجہ بھارت کے ساتھ کشیدہ تعلقات تھے۔

علاوہ ازیں 1993 میں  بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کی وجہ سے ٹورنامنٹ منسوخ کردیا گیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:11 GMT+5 , Processed in 0.045397 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list