Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 784|Reply: 0

مالی سال 2026 میں امریکا اور پاکستان کے تجارتی معاہدے سے کاروباری اعتماد بحال ہونے کا امکان، اے ڈی بی

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: فائل

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ایشیائی ترقیاتی آؤٹ لک جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت درمیانی مدت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

اے ڈی بی کی رپورٹ کے مطابق پالیسی ریفارمز اور استحکام سے معیشت میں بہتری جاری رہے گی، آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پاکستان میں معاشی اصلاحات میں پیشرفت ہوئی۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 2026 میں جی ڈی پی گروتھ 3 فیصد رہنے کا امکان ہے، بار بار آنے والی قدرتی آفات اور حالیہ سیلاب ترقی کے لیے خطرہ ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اصلاحات اور پالیسی عملدرآمد سے معیشت کی رفتار اور اعتماد برقرار رکھا جاسکتا ہے، مالی سال 2026 میں امریکا اور پاکستان کے تجارتی معاہدے سے کاروباری اعتماد بحال ہونے کا امکان ہے جبکہ بیرونی زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور سرمایہ کاری میں اضافہ بھی متوقع ہے۔

اے ڈی بی کے مطابق تعمیراتی شعبے کے لیے بجٹ میں دی گئی مراعات جزوی طور پر نقصانات کم کریں گی۔ 2026 میں اوسطاً مہنگائی 6 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔ سیلاب سے سپلائی چین متاثر اور خوراک کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے اور گیس ٹیرف میں اضافے سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔

اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مرکزی بینک مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے محتاط مانیٹری پالیسی اپنائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:57 GMT+8 , Processed in 0.045815 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list