Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 282|Reply: 0

غزہ میں جنگ حماس کے غیر مسلح ہونے تک ختم نہیں ہوگی: نیتن یاہو

[Copy link]

510K

Threads

0

Posts

1710K

Credits

论坛元老

Credits
178161
Post time 2025-10-19 17:15:09 | Show all posts |Read mode
  اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ حماس کے غیر مسلح ہونے تک ختم نہیں ہوگی۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل ہے جس میں حماس کو غیر مسلح کیا جانا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ آسانی سے مکمل ہو جائے۔   
غزہ میں جنگی جرائم: عالمی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتار جاری کر دیئے گئے۔    

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم کے آفس کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ رفح کی راہداری آج نہیں کھولی جائے گی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-12-1 06:27 GMT+5 , Processed in 0.046700 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list