Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 826|Reply: 0

ابھی تک آئی ایم ایف کے ساتھ جتنی بات ہوئی وہ مثبت رہی، وزیر خزانہ

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ابھی تک آئی ایم ایف کے ساتھ جتنی بات ہوئی ہے وہ مثبت رہی ہے، اضافی ٹیکس اقدامات نہیں لے رہے، عدالتوں میں کئی ٹیکس مقدمات ہیں، جن میں ٹیکس وصولیوں کا امکان ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پر پیشرفت ہو رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، ابھی تک آئی ایم ایف کے ساتھ جتنی بات ہوئی ہے وہ مثبت رہی ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ  ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو 11 فیصد پر لانے کے لیے پر عزم ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:57 GMT+8 , Processed in 0.048089 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list