Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 323|Reply: 0

حکومت کا چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ، سرکاری حکام

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

حکومت نے چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا، وزارت قومی غذائی تحفظ میں شوگر اسٹاکس کا جائزہ لیا گیا۔

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ چینی اسٹاک کا جائزہ لینے کے دوران مزید درآمدات روکنے کا فیصلہ کیا گیا، ٹی سی پی کے ذریعے مزید چینی درآمد نہیں کی جائے گی۔

ملک میں شوگر کے وافر ذخائر دستیاب ہیں، مزید درآمد کی ضرورت نہیں، چینی کی درآمد 3 لاکھ میٹرک ٹن کے موجودہ معاہدوں تک محدود رہے گی۔

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ تین لاکھ میٹرک ٹن چینی کے آرڈرز پہلے ہی دیے جاچکے ہیں،  ٹی سی پی کو مزید چینی درآمد نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

حکومت نے اس سے پہلے  5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 09:01 GMT+8 , Processed in 0.047310 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list