Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 933|Reply: 0

سائنس دانوں نے رات میں چمکنے والے ریچارج ایبل پودے تیار کر لیے

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  
تصویر:بین الاقوامی میڈیا

چین کے سائنس دانوں نے ایسے ریچارج ایبل، مختلف رنگوں کے گلو اِن دا ڈارک   پودے تیار کر لیے ہیں جو اندھیرے میں روشنی بکھیرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق مستقبل میں یہ پودے سڑکوں کی لائٹس کا متبادل بھی بن سکتے ہیں۔

یہ کامیابی ساؤتھ چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی کے محققین نے حاصل کی، جنہوں نے ایچویریا Echeveria  میبینا Mebina نامی پودے کی پتّیوں میں اسٹرونشیم ایلومینیٹ strontium aluminate منتقل کیا، جو عام طور پر گلو اِن دا ڈارک کھلونوں میں استعمال ہوتا ہے۔   
اے آئی سے لیس جدید اسٹیتھو اسکوپ چند سیکنڈز میں دل کی بیماریاں شناخت کرنے لگا

یہ نیا آلہ دل کی تین بڑی بیماریوں ہارٹ فیلئر، والو ڈیزیز اور غیر معمولی دل کی دھڑکن کو فوری طور پر شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔   

اس سے پہلے روشنی خارج کرنے والے پودے صرف سبز رنگ میں جگمگاتے تھے، لیکن اس نئی تکنیک کے ذریعے پودے سرخ، نیلے اور سبز تینوں رنگوں میں روشنی دینے لگے ہیں۔

محققہ شوٹنگ لیو نے کہا کہ سوچیں اگر درخت لائٹس کی جگہ رات کو سڑکوں کو روشن کریں تو کیسا ماحول ہوگا، ہمارا مقصد فطری روشنی کو توانائی کے طور پر محفوظ کر کے اسے اندھیرے میں خارج کرنا ہے، یعنی ایک ایسا لیمپ جو سورج کی روشنی سے ریچارج ہو سکے۔

اگرچہ یہ پودے ابھی اتنی روشنی نہیں دیتے کہ انہیں فنکشنل لائٹنگ کہا جا سکے، مگر یہ آرائشی نائٹ لیمپ یا ڈیکوریشن کے طور پر استعمال ہو سکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:57 GMT+8 , Processed in 0.046501 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list