Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 469|Reply: 0

یو ایس اوپن: الکاراز کی جیت پر ٹرمپ کا دلچسپ ردعمل، نیٹیزن کو نیا مم مل گیا

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ روز 10 برس بعد یو ایس اوپن مینز سنگلز کا فائنل دیکھنے پہنچے۔ تاہم ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز نے اطالوی حریف جنیک سنر کو شکست دی تو امریکی صدر کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز نیویارک سٹی میں منعقدہ ٹینس یو ایس اوپن کا فائنل دیکھنے ٹرمپ تاخیر سے پہنچے مگر اسٹیدیم میں موجود شائقین نے انہیں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا، ٹرمپ نے بھی مکا لہرا کر شائقین کے خیرمقدم کا جواب دیا۔

امریکی صدر کی آمد کے بعد مقابلے کا آغاز ہوا تو کارلوس الکاراز نے ٹائٹل کے فیصلہ کن مقابلے میں دفاعی چیمپئن جنیک سنر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور اطالوی کھلاڑی کو 6-2، 3-6، 6-1، 6-4 سے شکست دے کر دوسرا یو ایس اوپن اور چھٹا گرینڈ سلیم ٹائٹل اپنے نام کیا۔

یوں تو میچ کے دوران امریکی صدر نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کس کی حمایت کر رہے تھے تاہم اطالوی کھلاڑی کی  شکست پر ٹرمپ کے ردعمل نے یہ ظاہر کردیا کہ ان کا پسندیدہ کھلاڑی کون تھا، ان کا رد عمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

امریکی صدر کا ردعمل جوں ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تو صارفین نے ناصرف اس پر دلچسپ تبصرے کئے بلکہ اسے میمز میں بھی تبدیل کر دیا۔

واضح رہے کہ 2015 کے بعد گرینڈ سلیم ٹینس ایونٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورہ تھا۔ 2015 میں انہوں نے اپنی اہلیہ میلانیا کے ساتھ نیویارک سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کی تھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:59 GMT+8 , Processed in 0.049061 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list