Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 60|Reply: 0

مسافر طیارہ ریسٹورنٹ بن گیا، خاتون کی دوران پرواز پاستا بنانے کی ویڈیو وائرل

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  
تصاویر:سوشل میڈیا

پرواز کے دوران امریکی خاتون مسافر نے جہاز کو اٹالین ریسٹورنٹ بنا ڈالا، کھانا پسند نہ آنے پر تازہ پاستا بنا لیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

جہاز کا کھانا اکثر مسافروں کے لیے مایوس کن ثابت ہوتا ہے، مگر امریکا کی ایک خاتون مسافر نے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر اپنی سیٹ پر ہی تازہ پاستا تیار کر ڈالا۔

کیٹی بروکس نامی یہ خاتون فوڈ انفلوئنسر نے ایک وائرل اپنی ٹک ٹاک ویڈیو میں اعلان کیا کہ اگر آپ جہاز کا کھانا پسند نہیں کرتے تو اپنا کھانا خود بنا لیں۔   
کینیڈا کے ریسٹورنٹ نے 81 فٹ لمبا کباب رول بنادیا

اگلے سال ریستوران ایک نیا چیلنج کرے گا اور اس بار ہدف 200 فٹ لمبا کباب رول بنانے کا ہوگا۔   

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیٹی آٹے اور انڈے میں پانی ملا کر ایک برتن میں ڈال کر گوندھتی ہیں، پھر آٹے کو رول کر کے باریک ٹکڑوں میں کاٹتی اور خوبصورت انداز میں گنوکی (gnocchi) تیار کرتی ہیں۔

اس کے لیے وہ لکڑی کا خصوصی آلہ بھی ساتھ لے کر آئی تھیں تاکہ پاستا پر روایتی ڈیزائن بنایا جا سکے۔

یہ ویڈیو لاکھوں افراد نے دیکھی اور سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی، کچھ صارفین نے اس تخلیقی انداز کو سراہا تو کئی لوگوں نے اسے غیر ضروری حد سے زیادہ ڈرامہ قرار دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:59 GMT+8 , Processed in 0.046977 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list