Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 173|Reply: 0

چیونگم سے فلو کے وائرس کی موجودگی کا تیزی سے پتہ لگایا جاسکتا ہے، سائنسدان

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے  کہ چیونگم فلو کے وائرس کی موجودگی جانچنے کا ایک فوری طریقہ ثابت ہو سکتی ہے۔ اس حوالے سے انھوں کہا چیونگم ممکنہ طور پر بیماری کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی اس کی منتقلی کو روک سکتی ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق اب جبکہ سردی کا موسم تیزی سے قریب آ رہا ہے اور ہم میں سے بہت سے لوگ پہلے ہی نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

اور اس کی وجہ مختلف قسم کی موسمی بیماریاں ہو سکتی ہیں، جن میں فلو، کووڈ-19 اور رائنووائرس جسے عام نزلہ کہا جاتا ہے۔ انکی علامات ایک جیسی ہوتی ہیں، اس لیے سانس کی نالی کے وائرسز سے ہونے والی بیماریوں میں فرق کرنا مشکل ہوتا ہے۔  

لیکن اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک نیا ٹیسٹ متعارف کرایا گیا ہے جو یہ جاننے میں مدد دے سکتا ہے کہ آیا آپ کو فلو ہے یا نہیں اور یہ ٹیسٹ چیونگم سے کیا جاتا ہے۔

نیا ٹیسٹ جو ایک مالیکیولر سینسر ہے اسے اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ جب وہ وائرس سے رابطے میں آئے تو تھائم (اجوائن کی خوشبو) خارج کرے۔

یہ بھی پڑھیے

  • چیونگم چبانے کے شوقین افراد کیلئے بری خبر  
  • چیونگم کو نگلنا خطرناک اور غیر معمولی طبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین  
  • برطانیہ بھر میں فٹ پاتھوں سے چیونگم کے داغ ہٹانے کیلئے 70 ہزار پونڈز کی گرانٹ  




محققین نے اے سی ایس سینٹرل سائنس میں رپورٹ کیا ہے کہ وہ اس سینسر کو چیونگم یا لوزینجز میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاکہ گھریلو سطح پر بیماری کی اسکریننگ کو بڑھایا جا سکے اور علامات ظاہر ہونے سے پہلے بیماری کی منتقلی کو روکا جا سکے۔

جرمنی کی ورزبرگ یونیورسٹی کے فارمیسیوٹکس اینڈ بایوفارمیسی کے پروفیسر لورینز مینیل اور انکے ساتھیوں نے کہا کہ وہ فلو کا پتہ لگانے کے حوالے سے خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ تو انھیں اندازہ ہوا کہ زبان کے ذریعے سے اچھے طریقے سے بیماری کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 08:59 GMT+8 , Processed in 0.049874 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list