Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 872|Reply: 0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ایک لاکھ 67 کی حد بھی بحال نہ رہ سکی

[Copy link]

2022

Threads

0

Posts

6070

Credits

论坛元老

Credits
6070
Post time Yesterday 19:20 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1578 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 173 پر آکر بند ہوا۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 518 کی بلندی پر پہنچا جبکہ ایک لاکھ 65 ہزار 997 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 752 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔   
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 326 کی بلندی پر پہنچا   

دوسری جانب سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج فرخ سبزواری نے کراچی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ طالب علموں کی بڑی تعداد دیکھ کر خوشی ہورہی ہے، اسٹاک ایکسچینج میں 5 ہزار روپے سے سکوک میں سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کے عالمی دن پر بیٹل آف بلز مقابلہ جتنے والوں کو انعامات دیں گے، ہم چاہتے ہیں کہ پی ایس ایکس کی بات گھروں میں ہو، پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پانچ سالوں میں خطے کے تمام ملکوں سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2025-10-11 09:02 GMT+8 , Processed in 0.058705 second(s), 20 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list